Afsanay

روبینہ شاہین…کراچی

Share
Share

روبینہ شاہین…کراچیلکھا ہوا کردار کہانی میںہی چلتا پھرتا ہےکبھی ہے دوری کبھی ملن ہے جیتے جاؤ، سوچو متزیبا رئیس… ملتاندنیا کی نگاہوں سے بچا کر تجھے رکھاہاتھوں کی لکیروں میں چھپا کر تجھے رکھالفظوں کی قطاروں نے ترے نقش تراشےقرطاس کے سینے پہ سجا کہ تجھے رکھاحیات خان… بونیرتمہارے شہر کی گلیوں ، میںسیل رنگ بخیرتمہارے نقش وقدم پھول،پھول کھلتے رہیںوہ رہگزر جہاں تم لمحہ بھر ٹھہرے چلووہاں یہ ابر جھکیں، آسمان ملتے رہیںوفا مہر … شیخو پورہسرے ادھڑ گئے ہیں شام و صبح کےوہ میرے دو جہاں ساتھ لے گیافریحہ یوسف… خانیوالبچھڑنے کی اذیت سہہ چکی ہوںکوئی غم اس سے برھ کرمانگتی ہوںصالحہ …کوٹریکتابوں میں نہیںلیکن ہمارا تجربہ ہےکہ سیدھی راہ سے کوئی بھی منزل تک نہیں پہنچا-

َ زری گل …ہزارہجو بھی جیون پاس تھا میرے، تجھ کو تکتے بیت گیامیں تھی اور تھی گھر کی چوکھٹ، نیند مجھے کب ائی تھی؟غیروں کا شکوہ کیا کرتی،کہتی دل کی بات کیسےساری عمر تھی خود سے کھٹ پھٹ، نیند مجھے کب آئی تھی؟ظفر ظہور… کراچیبہت شدید تھے یا رب! میرے وجود کے زخممجھے سلیب پہ دو سل سلا دیا ہوتاعادل صدیقی عادل… کراچیبے سبب مسکرا رہا ہے چاندکوئی سازش چھپا رہا ہے چاندجانے کس کی گلی سے نکلا ہے ؟جھینپا جھینپا سا آراہ ہے چاندعاشر عتیق… کراچیبنا رہا تھا میں پرندہ ایک کاغذ پرکہ خود بھی اڑنے لگا اس کے پر بناتے ہوئےطیبہ عبید… لاہورتو کسی کا ہو چکا ہے ، کیسے دعا مانگو ں گا میں؟بیٹھا رہتا ہوں تذبذب میں وضو کرتا ہواپاکیزہ خان… لالہ موسٰیدریا الٹ کے دیکھنا مہنگا پڑا مجھےکچھ تہہ نشین مزارمرے ساتھ چل پڑے۔

Leave a comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اردو ادب، شاعری اور نثر – سب ایک جگہ
آپ کے ذوق کی دنیا، بس ایک کلک کی دوری پر

Get The Latest Updates

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Copyright 2025 . All rights reserved Huroof powered by Arkanteck.