Novels

آپ کی بات، بات پھولوں کی : روز ڈے کے موقع پر

Share
Share

آپ کی بات، بات پھولوں کی : روز ڈے کے موقع پرویلنٹائن ویک کا آغاز ہوچکا ہے ۔اور 7 , فروری کا دن پوری دنیا میں ’’روز ڈے‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس دن لوگ اپنے محبوب اور معشوق کو گلاب دے کر اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں۔مزیدگلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلےچلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلےفیض احمد فیضموضوعات : استقبال اور 4 مزیدپسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے شیئر کیجیےغزل دیکھیےرائے زنیڈاؤن لوڈمیں چاہتا تھا کہ اس کو گلاب پیش کروںوہ خود گلاب تھا اس کو گلاب کیا دیتاافضل الہ آبادیموضوعات : پھول اور 1 مزیدپسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے شیئر کیجیےغزل دیکھیےرائے زنیڈاؤن لوڈگل ہو مہتاب ہو آئینہ ہو خورشید ہو میراپنا محبوب وہی ہے جو ادا رکھتا ہومیر تقی میرموضوعات : ادا اور 1 مزیدپسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے شیئر کیجیےرائے زنیڈاؤن لوڈمہک رہی ہے زمیں چاندنی کے پھولوں سےخدا کسی کی محبت پہ مسکرایا ہےبشیر بدرموضوعات : رومان اور 3 مزیدپسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے شیئر کیجیےغزل دیکھیےرائے زنیڈاؤن لوڈکسی کلی کسی گل میں کسی چمن میں نہیںوہ رنگ ہے ہی نہیں جو ترے بدن میں نہیںفرحت احساسموضوعات : بدن اور 2 مزیدپسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے شیئر کیجیےرائے زنیڈاؤن لوڈسنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیںیہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیںاحمد فرازپسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے شیئر کیجیےغزل دیکھیےرائے زنیڈاؤن لوڈاسے کسی سے محبت نہ تھی مگر اس نےگلاب توڑ کے دنیا کو شک میں ڈال دیادلاور علی آزرموضوعات : پھول اور 1 مزیدپسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے شیئر کیجیےرائے زنیڈاؤن لوڈآج بھی شاید کوئی پھولوں کا تحفہ بھیج دےتتلیاں منڈلا رہی ہیں کانچ کے گلدان پرشکیب جلالیموضوعات : پھول اور 2 مزیدپسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے شیئر کیجیےغزل دیکھیےرائے زنیڈاؤن لوڈیہ آرزو تھی تجھے گل کے روبرو کرتےہم اور بلبل بے تاب گفتگو کرتےحیدر علی آتشموضوع : آرزوپسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے شیئر کیجیےغزل دیکھیےرائے زنیڈاؤن لوڈسنو کہ اب ہم گلاب دیں گے گلاب لیں گےمحبتوں میں کوئی خسارہ نہیں چلے گاجاوید انورموضوعات : پھول اور 1 مزیدپسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے شیئر کیجیےغزل دیکھیےرائے زنیڈاؤن لوڈنئے دور کے نئے خواب ہیں نئے موسموں کے گلاب ہیںیہ محبتوں کے چراغ ہیں انہیں نفرتوں کی ہوا نہ دےبشیر بدرپسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے شیئر کیجیےغزل دیکھیےرائے زنیڈاؤن لوڈچمن تم سے عبارت ہے بہاریں تم سے زندہ ہیںتمہارے سامنے پھولوں سے مرجھایا نہیں جاتامخمور دہلویپسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے شیئر کیجیےغزل دیکھیےرائے زنیڈاؤن لوڈکسی کے لمس کی تاثیر ہے کہ برسوں بعدمری کتابوں میں اب بھی گلاب جاگتے ہیںاخلاق بندویپسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے شیئر کیجیےغزل دیکھیےرائے زنیڈاؤن لوڈآپ چھو دیکھیں کسی غنچے کو اپنے ہاتھ سےغنچہ گل ہو جائے گا اور گل چمن ہو جائے گاجلیل مانک پوریپسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے شیئر کیجیےرائے زنیڈاؤن لوڈدن میں آنے لگے ہیں خواب مجھےاس نے بھیجا ہے اک گلاب مجھےافتخار راغبپسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے شیئر کیجیےغزل دیکھیےرائے زنیڈاؤن لوڈدماغ دے جو خدا گلشن محبت میںہر ایک گل سے ترے پیرہن کی بو آئےمنشی امیر اللہ تسلیمپسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے شیئر کیجیےغزل دیکھیےرائے زنیڈاؤن لوڈروش روش پہ چمن کے بجھے بجھے منظریہ کہہ رہے ہیں یہاں سے بہار گزری ہےشوکت واسطیپسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے شیئر کیجیےرائے زنیڈاؤن لوڈمجھے تو عشق ہے پھولوں میں صرف خوشبو سےبلا رہی ہے کسی لالہ کی مہک مجھ کوخلیل مامونپسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے شیئر کیجیےغزل دیکھیےرائے زنیڈاؤن لوڈلچک ہے شاخوں میں جنبش ہوا سے پھولوں میںبہار جھول رہی ہے خوشی کے پھولوں میںامیر مینائیپسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے شیئر کیجیےرائے زنیڈاؤن لوڈگزرا ہے کون پھول کھلاتا خرام سےشادابؔ آج راہ گزر پا رہا ہوں میںپرویز شاہدی

Leave a comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اردو ادب، شاعری اور نثر – سب ایک جگہ
آپ کے ذوق کی دنیا، بس ایک کلک کی دوری پر

Get The Latest Updates

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Copyright 2025 . All rights reserved Huroof powered by Arkanteck.