Poetry

آہ بھی حرف دعا ہو جیسے

There is evidence that the food industry designs ultra-processed foods to be highly rewarding, to maximize craveability and to make us want more and more and more

Share
Share

آہ بھی حرف دعا ہو جیسے
اک دکھی دل کی صدا ہو جیسے
وہ ہے خاموش تو یوں لگتا ہے
ہم سے رب روٹھ گیا ہو جیسے
نام لکھ لکھ کے مٹاتا ہے مرا
یہ بھی اک نقش وفا ہو جیسے
دل کے آئینے میں ہے اک چہرہ
کوئی شے ڈھونڈ رہا ہو جیسے
زندگی اونگھ رہی ہے اے جوشؔ
کسی مفلس کا دیا ہو جی

جوشؔ کسی مفلس کا دیا ہو جی

آہ بھی حرف دعا ہو جیسے اک دکھی دل کی صدا ہو جیسےوہ ہے خاموش تو یوں لگتا ہےم سے رب روٹھ گیا ہو جیسےنام لکھ لکھ کے مٹاتا ہے مرا یہ بھی اک نقش وفا ہو جیسےدل کے آئینے میں ہے اکچہرہکوئی شے ڈھونڈ رہا ہو جیسے زندگی اونگھ رہی ہے اے جوشؔ کسی مفلس کا دیا ہو جی

آہ بھی حرف دعا ہو جیسے اک دکھی دل کی صدا ہو جیسےوہ ہے خاموش تو یوں لگتا ہےم سے رب روٹھ گیا ہو جیسےنام لکھ لکھ کے مٹاتا ہے مرا یہ بھی اک نقش وفا ہو جیسےدل کے آئینے میں ہے اکچہرہکوئی شے ڈھونڈ رہا ہو جیسے زندگی اونگھ رہی ہے اے جوشؔ کسی مفلس کا دیا ہو جیآہ بھی حرف دعا ہو جیسے اک دکھی دل کی صدا ہو جیسےوہ ہے خاموش تو یوں لگتا ہےم سے رب روٹھ گیا ہو جیسےنام لکھ لکھ کے مٹاتا ہے مرا یہ بھی اک نقش وفا ہو جیسےدل کے آئینے میں ہے اکچہرہکوئی شے ڈھونڈ رہا ہو جیسے زندگی اونگھ رہی ہے اے جوشؔ کسی مفلس کا دیا ہو جی

Leave a comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اردو ادب، شاعری اور نثر – سب ایک جگہ
آپ کے ذوق کی دنیا، بس ایک کلک کی دوری پر

Get The Latest Updates

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Copyright 2025 . All rights reserved Huroof powered by Arkanteck.